وزیراعظم سے گورنر سٹیٹ بینک کی ملاقات

Jan 21, 2021 | 14:30:PM

( 24نیوز) وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس کے دوران ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم سےملاقات میں گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقرنے وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر بریفنگ دی۔ گورنر نے بر آمدات اور بیرون ملک سے ترسیلات زر میں استحکام اور متوقع اضافے کے بارےمیں بھی آگاہ کیا۔

مزیدخبریں