ایبٹ آباد: تحریک انصاف کے جلسہ کی تیاریاں، پولیس پہنچ آئی، سٹیج اکھاڑ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زبیر اعوان) ایبٹ آباد حویلیاں تحریک انصاف جلسہ تیاریاں پولیس پہنچ آئی، کل ہونے والے جلسہ کیلئے بنایا گیا سٹیج پولیس نے اکھاڑ دیا۔
پولیس کے مطابق ایبٹ آباد میں حویلیاں کے مقام پر جلسہ کیلئے این او سی نہی لیا گیا۔ پولیس کی جانب سے جلسہ انتظامات روکنے پر کارکنوں نے احتجاج کیا، پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہونے پر پولیس کی مزید نفری طلب کی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی امیدوار کی حمایت پر لیگی رہنما سردار مہتاب کو بڑا جھٹکا
دوسری جانب پی ٹی آئی کارکنان کا کہنا ہے کہ ہم جلسہ کل ہر صورت کریں گے۔
خیال رہے کہ پی ٹی آئی کارکنان امیدواروں کا انتخابی جلسہ مین بازار میں کرنا چاہتے ہیں۔