پشاور؛ باپ نے مخالف سیاسی جماعت کوسپورٹ کرنے پربیٹے کو قتل کردیا

Jan 21, 2024 | 23:45:PM

(عامر شہزاد)پشاور میں باپ نے مخالف سیاسی جماعت کو سپورٹ کرنے پر بیٹے کو قتل کردیا
تفصیلات کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے بڈبیر میں باپ نے بیٹے کو قتل کردیا،باپ کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی جبکہ بیٹا تحریک انصاف کو سپورٹ کررہا تھا،بیٹے نے گھر پر تحریک انصاف کا جھنڈا لگایا جس پر باپ کو غصہ تھا،باپ نے تعیش میں بیٹے پر فائرنگ کردی،پولیس کاکہنا ہے کہ فائرنگ سے بیٹا جاں بحق ہوگیا باپ فرار ہوگیا ۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی موسم سے متعلق اہم پیش گوئی

مزیدخبریں