(ایاز رانا)ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،مزید 300 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔
اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 روپے ہے۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 257 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 42 ہزار 798 روپے ہے۔
ضرورپڑھیں:قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کی آمد،اپوزیشن کی ہلڑ بازی،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 2711 ڈالر فی اونس ہے۔