کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 3 افراد انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ملک میں کورونا سے متاثرمزید تین افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید تین مریض انتقال کرگئے جبکہ 170 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 21 July 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) July 21, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 21,315
Positive Cases: 599
Positivity %: 2.81%
Deaths: 03
Patients on Critical Care: 170
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 21 ہزار315 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 599 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.81 فیصد ریکارڈ کی گئی۔