مولانافضل الرحمان اعصابی تناؤ میں کمی کی دوائیاں لیں،فواد چودھری کا مشورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ مولانافضل الرحمان صاحب سے گزارش ہے فوری طور پر کسی ماہر نفسیات سے مشورہ کریںاوراعصابی تناو¿ میں کمی کی دوائیاں لیں۔
فوادچودھری کا کہناتھا کہ ان کی آنکھوں سے پتہ چل رہا ہے کہ موصوف راتوں کو سو نہیں پا رہے، ورنہ ہمیں ان کو جیل کے ہسپتال شفٹ کرنا پڑے گا۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے کتنے لوگ ووٹ نہیں دیں گے، رانا ثنااللہ کا انکشاف