اسمبلی ارکان کو خریدنے کا بیان، عطاتارڑ نے بڑا قدم اٹھا لیا

Jul 21, 2022 | 19:16:PM
اسمبلی ارکان ،خریدنے ،بیان، عطاتارڑ ،بڑا قدم
کیپشن: عطاتارڑ نے فواد چودھری پر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق عطا تارڑ نے اراکین پنجاب اسمبلی شہاب الدین خان، عامر عنایت اور غضنفر عباس کو نوٹس ارسال کیا۔ عطا تارڑ نے سابق وفاقی وزیر اور ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری کو بھی نوٹس بھیج دیا۔

   نوٹس میں کہا گیا کہ اراکین اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر نے عطا تارڑ پر اراکین کو خریدنے کا الزام لگایا، صوبائی وزیر نے کبھی بھی کسی رکن کو خریدنے کی کوشش نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری ایک بار پھر چودھری شجاعت سے ملاقات کیلئے ان کی رہائشگاہ پہنچ گئے 

متن میں کہا گیا کہ جھوٹا بیان حلفی پریس کانفرنس میں دکھایا گیا۔