عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم ترین رکن اسمبلی کی عدم شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے،ایک رکن اسمبلی ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے،پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے 186 ارکان پورے کر لئے ،پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہناہے کہ لاہور میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جاری ہے، اس وقت اجلاس میں 186 ارکان شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات سے متعلق عثمان بزدار کا اہم بیان