(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے،ایک رکن اسمبلی ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے مقامی ہوٹل میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جاری ہے،پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق نے 186 ارکان پورے کر لئے ،پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہناہے کہ لاہور میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جاری ہے، اس وقت اجلاس میں 186 ارکان شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابات سے متعلق عثمان بزدار کا اہم بیان