دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال، پانی مزید علاقوں میں تباہی مچانے لگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد احمد)بھارت کی آبی جارحیت کے بعد پاکستانی دریاؤں میں پانی کے اضافے کے باعث دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سنگین ہوگئی۔
پانی کا ریلہ دریائے ستلج میں داخل ہو نے سے مزید علاقوں میں تباہی مچانے لگا .پانی کا ریلہ دریائے ستلج میں داخل ہو نے سے دریائی بیلٹ پر قائم بستیاں ڈوب گئیں جبکہ ،کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئی.
ریسکیو کی جانب سے مکینوں کو نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔