سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی نیب پیشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان )سابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی نیب دفتر میں پیشی۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نیب طلبی پر پیش ہوئے، نیب نے اعظم خان کو190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں طلب کیا تھا، نیب حکام نےاعظم خان سے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کی ۔
یہ بھی پڑھیں:شاہدرہ میں درندہ صفت ملزم کی یکے بعد دیگرے 3 بچوں سے جنسی زیادتی