(24 نیوز) پیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بول پڑی، حکومت نااہل ہے، انہیں بس بڑھکیں مارنا آتی ہیں۔عمران خان سائفر میں ملوث نہیں انہیں استعمال کیا گیا۔