پی ٹی آئی نے رؤف حسن کو فنانس بورڈ کا ممبر نامزد کردیا

Jul 21, 2023 | 19:08:PM

(24 نیوز) پی ٹی آئی کی جانب سے رؤف حسن کو فنانس بورڈ کا ممبر نامزد کردیا گیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف نے رؤف حسن کو فنانس بورڈ کا ممبر نامزد کردیا، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی ماحول میں تبدیلی، پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑی

واضح رہے کہ رؤف حسن مرکزی سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف کے عہدے پر بھی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

مزیدخبریں