گلوکار اسرار شاہ کا نیا کلام ’حسین ابن علی‘ ریلیز

Jul 21, 2024 | 00:41:AM
گلوکار اسرار شاہ کا نیا کلام ’حسین ابن علی‘ ریلیز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار اسرار شاہ کا محرم الحرام کے حوالے سے نیا کلام ’حسین ابن علی‘ ریلیز کر دیاگیا.

گلوکار اسرار شاہ کے ریلیز ہونے والے نئے کلام ’حسین ابن علی‘ کی شاعری استاد سلطان احمد خان لودھی اور تہزیب حافی نے لکھی ہے، کلام کی طرز ماجد رضا نے ترتیب دی ہے اور کلام کو براؤن میڈیا پروڈکشن نے پرڈیوس کیا ہے۔