گلوکار ملکو کا نیا گانا ’ساڈی بس اے‘ ریلیز

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(زین مدنی) گلوکار ملکو کا نیا گانا ’ساڈی بس اے‘ ریلیز کر دیاگیا گیا۔
گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی ملکو نے ہی لکھی اور ترتیب دی ہے، گانے کی موسیقی مجتبی علی چونی نے دی ہے اور گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے۔