افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدوں سے ہٹا دیا

Jun 21, 2021 | 00:53:AM
افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدوں سے ہٹا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)افغان صدر اشرف غنی نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کو عہدوں سے ہٹا دیا۔
افغانستان میں تشدد کی نئی لہرکے باعث افغان صدر نے وزیر داخلہ، وزیر دفاع اور آرمی چیف کوہٹا دیا،جنرل ولی محمد احمد زئی نئے چیف آف آرمی سٹاف تعینات کر دیئے گئے، ملاعبدالغنی برادرکاکہناہے ہم امن مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں ،حقیقی اسلامی نظام کا نفاذ امن اور خوشحالی کا ضامن ہے ۔