امریکا میں طوفانی بارشیں ۔۔سیلاب۔۔ 10 افراد جان سے گئے

Jun 21, 2021 | 10:46:AM

(ویب ڈیسک)قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں،امریکی ریاست الاباما کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی جس نے تباہی مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق  تیز ہواؤں اور بارشوں سے جگہ جگہ پانی جمع ہو گیا، 18 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیلاب اور طوفان کے باعث درجنوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: افغان جنگ میں زیادہ نقصان پاکستان نے اٹھایا: وزیراعظم
 

مزیدخبریں