اوکاڑہ ٹول پلازہ :تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی، 4افراد زخمی

Jun 21, 2021 | 16:26:PM
اوکاڑہ ٹول پلازہ :تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی، 4افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی شاہراہ اوکاڑہ ٹول پلازہ کے قریب کار تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع  کے مطابق  حادثہ کے نتیجہ میں کار میں سوار دو خواتین اور دو مرد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمی ہونے والے تمام متاثرین کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔ 

یہ بھی پڑھیں:    اوکاڑہ ٹول پلازہ :تیز رفتار کار ٹرک سے جا ٹکرائی، 4افراد زخمی