آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

Jun 21, 2021 | 16:55:PM
آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔
 واضح رہے کہ 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے اور 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہو تا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:طارق ملک چیئرمین نادراتعینات