حیران کن خبر، وزیراعظم کو اسمبلی سے نکال دیاگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سویڈن کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم کو گھر بھیج دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم سٹیفن لوفوین کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی،181 قانون سازوں نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کردیا، غیر ملکی میڈیا کاکہناہے کہ وزیراعظم کو قانونی اصلاحات میں ناکامی پر ہٹایا گیا ، سٹیفن لوفوین تحریک اعتماد کی بھینٹ چڑھنے والے پہلے سویڈش وزیراعظم ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں: امارات کا بھارت کیلئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان