(24نیوز) سرکاری سکولوں میں تعینات اساتذہ کے سروس رولز میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ایم اے ایجوکیشن کی ڈگری رکھنے والے اساتذہ پر بی ایڈ یا ایم ایڈ ڈگری کرنے کی شرط ختم کر دی گئی،کوالیفیکیشن ایکوالینس کمیٹی نے بی ایڈ اور ایم ایڈ کی شرط ختم کرنے کی سفارش کی تھی۔
اس حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے محکمہ سکولز کو مراسلہ جاری کر دیا۔محکمہ سکولز ایجوکیشن اب بی ایڈ یا ایم ایڈ کی شرط ختم کرنے کیلئے سروس رولز میں ترامیم کی سمری ارسال کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں۔ نصرت جہاں کا شوہر سے اختلافات کے بعد فوٹو شوٹ, مداحوں کے عجیب و غریب سوالات
ایم اے ایجوکیشن والوں پر سے مصیبت ٹل گئی
Jun 21, 2021 | 22:16:PM