کورونا وائر س کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آ گئی

Jun 21, 2022 | 13:13:PM

(ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس ایک بار پھر حملے شروع کر دیئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  عالمی وبا کے  مزید 113 کیسز  رپورٹ ہوئے جبکہ ایک مریض انتقال کر گیا ۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد  30 ہزار 384  ہو گئی  جبکہ اس کے کُل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 32 ہزار 266 ہو چکی ،شرح 1 اعشاریہ 20 فیصد تک پہنچ گئی۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 396 مریض زیرِ علاج ہیں جبکہ مریضوں میں سے 58 کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی مارکیٹ،خام تیل کی قیمتوں  کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی

مزیدخبریں