کل سال کا طویل ترین دن ،رات مختصر ہو گی

Jun 21, 2022 | 17:04:PM

(24 نیوز)کل22جون بدھ کو سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی،دن کا دورانیہ تقریباً 14گھنٹے جبکہ رات10گھنٹوں کی ہو گی۔

ماہرین فلکیات کے مطابق22 جون 2022 سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹروں کی لاپرواہی۔بھارتی اداکارہ کا چہرہ بگاڑ دیا

22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:رانا ثنا اللہ نےعمران خان کو بڑی دعوت دیدی

مزیدخبریں