بڑی خبر، بھارت نے پاکستان کو امن کا پیغام بھیج دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان سے تعلقات معمول پر لانے کا خواہاں ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق مودی حکومت کے مشیر اجیت ڈوول نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان سمیت تمام ہمسایوں سے اچھے تعلقات رہے ہیں۔
بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے مزید کہا کہ کس سے کب امن کی بات کرنی ہے، فیصلہ ہم کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم نے کل اہم اجلاس طلب کرلیا