پاکستان پر ڈالروں کی برسات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاونٹ میں ایک دن میں رقم جمع کرانے کا نیا ریکارڈقائم ہوگیا۔
اسٹیٹ بنک کے مطابق ایک دن میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 5کروڑ 70 لاکھ ڈالر بھیجے ، روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں اب تک 4.50 ارب ڈالر بیرون ملک مقیم پاکستانی بھیج چکے ہیں۔روشن ڈیجیٹل اکاونٹ نے بڑی کامیابی حاصل کرلی
Today marks yet another historic day in #RoshanDigitalAccount, with $57mn in deposit inflows, highest ever daily figure. With this significant increase, total deposits in RDA have crossed $4.5bn. We are humbled by the continuous trust and commitment of our #OverseasPakistanis. pic.twitter.com/TRQpN0Hvn5
— SBP (@StateBank_Pak) June 21, 2022
ایک دن میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 5کروڑ 70 لاکھ ڈالر بھیجے ،روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں اب تک 4.50 ارب ڈالر بیرون ملک مقیم پاکستانی بھیج چکے ہیں ، اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی بینکوں میں یومیہ بنیاد پر بیرون ملک پاکستانیوں سے ہر دن بلند انفلوز موصول ہوہ رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا