رجسڑار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائرہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) رجسڑار سپریم کورٹ عشرت علی عہدے سے ریٹائرہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق رجسڑار سپریم عشرت علی کو سپریم کورٹ ملازمین کی جانب سے فیئر ویل دے دیا گیا۔عشرت علی 17 جون کو اپنی ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائر ہوئے۔ رجسڑار سپریم کورٹ نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ ایڈیشنل رجسڑار عبدالرزاق بطور رجسڑار فرائض سرانجام دیں گے۔
واضح رہے کہ عشرت علی کو 28 ستمبر 2022 کو رجسڑار تعینات کیا گیا تھا۔