چکن سستا ہو گیا

Jun 21, 2023 | 09:49:AM
چکن سستا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت میں 4روپے کی معمولی کمی ہو گئی۔
لاہور میں برائلر مرغی کا گوشت 656روپے کلو مقرر کر دیا گیا،زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ421،پرچون ریٹ437روپے مقرر کیا گیا ہے۔
فارمی انڈے 245روپے فی درجن میں فروخت ہونے لگے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا