سال کا سب سے لمبا دن اور سب سے چھوٹی رات آج ہوگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(رابیل اشرف) ماہر فلکیات کے مطابق موسمِ سرما میں ویسے تو دن چھوٹے جبکہ راتیں لمبی ہوجاتیں ہیں لیکن آج سال کا سب سے لمبادن اور سب سے چھوٹی رات ہے۔
ماہر فلکیات کے مطابق سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہے۔ آج دن کا دورانیہ 14 گھنٹے جبکہ رات 10 گھنٹوں کی ہوگی۔ جیسے آج کا دن سب سے چھوٹا ہوگا ویسے ہی آج کی رات سال کی سب سے لمبی رات ہوگی۔
ماہر فلکیات کے مطابق یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہونا شروع ہوجائے گا جبکہ دسمبر کی 22 تاریخ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا۔ 23 دسمبر کے بعد راتوں کا دورانیہ بڑھنا شروع ہوجائے گا کیونکہ دن مختصر ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اسی طرح 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔