(24 نیوز)گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انجری کا شکارہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی ریس سے باہر ہو گئے ۔
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر اکرم ساہی نے کہاکہ ارشد ندیم ایشین ایٹھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے فٹ نہیں ہیں،لاہور نیشنل گیمز میں ارشد ندیم کو حصہ نہیں لینا چاہئے تھا۔
یہ بھی پڑھیں: خریداروں کیلئے اچھی خبر، سونے کی قیمت کم ہو گئی