وفاقی وزیر داخلہ بھی کراچی کے کھانوں کے دیوانے

Jun 21, 2024 | 10:22:AM
وفاقی وزیر داخلہ بھی کراچی کے کھانوں کے دیوانے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو  بھی  کراچی کےبرنس روڈ کے کھانے پسند آگئے۔

وفاقی وزیر داخلہ  محسن نقوی ، وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری کے ہمراہ برنس روڈ کراچی پر چٹ پٹے کباب سے لطف اندوز  ہوئے،جو انہیں بے حد پسند آئے۔

 محسن نقوی کھانوں کے ایسے دلدادہ ہوئے کہ دھاگا کباب کو بہترین قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ

 محسن نقوی نے صوبائی وزیر علی حسن زرداری کا میزبانی کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔