شکر گڑھ : عید الاضحیٰ صفائی مہم، یونین کونسل ملازمین کی جعلسازی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

Jun 21, 2024 | 12:29:PM
شکر گڑھ : عید الاضحیٰ صفائی مہم، یونین کونسل ملازمین کی جعلسازی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)شکر گڑھ میں عید الاضحیٰ  صفائی مہم  کے حوالے سے یونین کونسل ملازمین  کی جلعسازی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کےمطابق فنڈز کو ہڑپ کرنے کے انوکھے طریقے،شکرگڑھ کی یونین کونسل کوٹ نیناں کے ملازمین کی انوکھی صفائی سُتھرائی  مہم کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوسی کوٹ نینان ملازمین خود ہی  کُوڑا مختلف جگہوں پر گراکر اُٹھاتے رہے اوروہی کُوڑا اُٹھانے کی تصاویر اعلٰی حکام کو بھجواتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

یونین کونسل ملازمین کی جعلسازی  کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔