2024 پیرس اولمپک گیمز کیلئے پروموشنل ویڈیو جاری

Jun 21, 2024 | 14:09:PM

(24 نیوز)  فرانسیسیوں نے 2024  پیرس اولمپک گیمز  کیلئے  سٹائلش پروموشنل ویڈیو جاری کردیا۔

2024 کی اولمپکس گیمز کا میلہ  پیرس میں پوری آب و تاب کے ساتھ سجنے کو تیار ہے ،جس کا سٹائلش، کلاسک اور پروموشنل ویڈیو   فرانسیسیوں نے جاری کردیا ۔

یہ پروموشنل ویڈیو ایلیگینٹ ، بون کلاسک اور بون ویونت نے جاری  کیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کااو لیول ہسٹری کی کتاب پر پابندی عائد

مزیدخبریں