سونا 1600 روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ جانیے

Jun 21, 2024 | 18:06:PM
سونا 1600 روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی ؟ جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بارپھر بڑا اضافہ ہوگیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے اضافے کے ساتھ 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی،10 گرام سونے کی قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 248 روپے پر پہنچ گیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر کے اضافے سے 2363 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔