رمضان المبارک،دوسرے عشرے کی دعا

Mar 21, 2024 | 11:27:AM

رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ۔اس ماہ میں مسلمان آخرت میں بخشش کی دعا مانگتے ہیں ۔دوسرے عشرے  میں تمام روزہ داروں کو 

اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہ دعا مانگنی چاہئے۔جس کا اردو ترجمہ ہے کہ میں اللہ سے تما م گناہوں کی بخشش مانگتا/مانگتی ہوں جو میرا رب ہے اور اسی کی طرف رجوع کرتا /کرتی ہوں۔

مزیدخبریں