یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا چینی خریدنے کا ٹینڈر منسوخ 

Mar 21, 2024 | 15:03:PM
 یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا ٹینڈر منسوخ کر دیا۔ 

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق رمضان میں ممکنہ قلت پر قابو پانے کیلئے چینی کی خریداری کا ٹینڈرجاری کیا گیا تھا۔ کم سے کم بولی 142روپے فی کلو موصول ہوئی۔ اخراجات ملاکر فی کلو چینی155 روپے میں پڑنی تھی۔

مزید پڑھیں: تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ، گیس میں کمی ریکارڈ

اُن کا مزید کہنا ہے کہ کارپوریشن کے پاس چینی کا وافر ذخیرہ ہے۔