نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال شراب پالیسی کیس میں گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نئی دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں گرفتارکرلیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کیجریوال پر شراب پالیسی کیس میں منی لانڈرنگ کا الزام ہے،کیجریوال نے تفتیش کیلئے پیش ہونے سے انکار کردیا تھا،حکام نے وزیراعلیٰ ہاﺅس سے موبائل فون، ٹیبلیٹس قبضے میں لے لئے،ترجمان کا کہنا ہے کہ بی جے پی سیاسی انتقام سے عام آدمی پارٹی کو ختم کرنا چاہتی ہے،گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں: گڈ بائے انڈیا ، ویرات کوہلی کے فیصلے سے مداح پریشان