(24نیوز) عیدالفطر کے حوالے سےمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں ماہ صیام کے 29 روزے ہونے کے امکانات بڑھ گئے،ملک بھر میں عیدالفطر کا چاند 30 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے، 30 مارچ کو چاند کی عمر چھبیس گھنٹے سے زائد ہوگی،اس وجہ سے پاکستان میں عیدالفطر 31 مارچ بروز پیر ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:پریشانی ختم،عید پر نئے کرنسی نوٹ بآسانی حاصل کریں