ریلوے کا عید کے تینوں روز ٹکٹوں پر20فیصد رعایت کا اعلان

کیپشن: عید سپیشل ٹرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App

(سعید احمد سعید)ریلوے ہیڈکوارٹر نے عید کے تینوں روز تمام میل ایکسپریس ، پسنجر اورانٹرسٹی ٹرینوں کی ٹکٹوں پر20فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔
رعایت ریزرویشن کاونٹرز سے کرنٹ بکنگ پر ہوگئی،مسافر عید کے پہلے، دوسرے اور تیسرے روز کرنٹ بکنگ پر رعایت حاصل کر سکیں گئے،رعایت ریلویز کے زیر اہتمام چلنے والی ٹرینوں پر ہو گئی،رعایت کا اطلاق عید سپیشل ٹرینوں پرنہیں ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں:بینکوں سے لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر