لندن میں سابق وزیراعظم نوازشریف پر حملے کی کوشش

May 21, 2021 | 22:01:PM

Read more!

(24 نیوز)لندن میں سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے دفتر کے باہر ان پر حملے کی کوشش کی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق 4 نقاب پوش افراد نے نواز شریف کے دفتر میں گھسنے کی کوشش کی،مسلم لیگ ن کے ورکرز نے انہیں مرکزی دروازے پر روک لیا، کارکنوں کو اچانک دیکھ کر مشکوک افراد پریشان ہو گئے اور فرارہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی کاریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم سے رابطہ، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

مزیدخبریں