الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد جہانگیر ترین نے بڑا قدم اٹھا لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)الیکشن کمیشن کےفیصلے کے بعد تحریک انصاف کےباغی ارکان کے ڈی سیٹ ہونےپرجہانگیر ترین نے اپنےارکان کا اجلاس بلا لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف جہانگیر ترین گروپ کےارکان کوڈی سیٹ کئے جانے کے بعد جہانگیر ترین نے ارکان کا اجلاس بلا لیا ،اجلاس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔اجلاس میں گروپ کے آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر بھی غور کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں : اسمبلیاں توڑ دوں گا اگر۔پرویز الٰہی نے بڑا اعلان کردیا