(24 نیوز)اسپیشل سینٹرل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع جبکہ سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے سلمان شہباز کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جبکہ ملزم طاہر نقوی اور ملک مقصود کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سعودیہ سے گاڑیاں درآمد کرنے کا طریقہ !
یاد رہے کہ اسپیشل سینٹرل کورٹ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 28 مئی تک توسیع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سدھوکو جیل میں کن قیدیوں کیساتھ رکھا گیا ہے؟اہم خبر