شیریں مزاری کی گرفتاری ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا 

May 21, 2022 | 17:02:PM

(ویب ڈیسک)تحریک انصاف نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف سابق وزیراور تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔تحریک انصاف نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ۔
یہ بھی پڑھیں:شریں مزاری کی گرفتاری کی ویڈیوسامنے آگئی

مزیدخبریں