(ویب ڈیسک)چیئرمین تحریک انصانے سابق وزیرشیریں مزا ری کی گرفتاری کیخلاف رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہماری سینئر لیڈر شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہرسے اٹھایا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹ میں انہو ںنے کہا کہ ہماری تحریک مکمل طور پر پرامن ہے،شیریں مزاری بہت مضبوط اور نڈر رہنما ہیں،کل کور کمیٹی اجلاس کے بعد لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا،ان کا کہناتھا کہ ہم آج اس واقعے کے خلاف احتجاج کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:شیریں مزاری کی گرفتاری ،تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھا لیا
شیریں مزاری گرفتاری ، عمران خان نے بڑا اعلان کردیا
May 21, 2022 | 17:10:PM