(24 نیوز)ایمان مزاری نے کہا ہے کہ شیریں مزاری کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی گئی،نہیں معلوم میری والدہ کس حالت میں ہیں ۔
اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمان مزاری کاکہناتھا کہ اگر کوئی پرچہ ہے تو بتایا جائے، کسی نے کوئی نوٹس نہیں بھیجا،یہ اغوا کا کیس ہے، گرفتاری نہیں ،انہوں نے کہاکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا شکریہ جو انہوں نے نوٹس لیا،ایمان مزاری نے کہاکہ یہ جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ڈی نوٹیفائی کرانے کیلئے چیف سیکرٹری کو خط ارسال