بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)ہمسایہ ملک بھارت میں پٹرولیم مصنوعات پر ایکسائز ڈیوٹی کم کردی گئی ۔
بھارتی میڈیاکے مطابق ڈیوٹی کم ہونے سے پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی ہوئی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ڈیوٹی کم ہونے سے 7 روپے فی لٹر کی کمی ہوئی، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں فی لٹرپٹرول کی قیمت 105 روپے اور ڈیزل 96 روپے پر تھی۔
یہ بھی پڑھیں: شیریں مزاری گرفتاری معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رات ساڑھے 11 بجے عدالت لگانے کا فیصلہ