سندھ حکومت کا دوران ملازمت کورونا سے انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے دوران ملازمت انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کو دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے، تمام سرکاری محکموں کو محکمہ خزانہ سندھ نے مراسلہ جاری کردیا ۔
یہ بھی پڑھیں : بھارت میں پٹرول کی قیمت میں ساڑھے 9 روپے فی لٹر کمی