پاکستان کا اصل لیڈر کون ہے؟بنام سرکار میں عوام نے بتادیا ،لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے حلقے کے شہریوں نے میزبان ذوہیب سلیم بٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے کہا ہے کہ نواز شریف گاڑی میں بیٹھ کر آتے ہیں کبھی موٹر سائیکل پر بیٹھ کر آئیں تو ان کو ہمارے مسائل کا پتا چلے۔ذوہیب سلیم بٹ نے سوال اٹھایا کہ بلدیاتی الیکشن کب ہوں گے ؟عوام کوان کے اصل لیڈر کب ملیں گے۔ایم این ایز ،ایم پی ایز عوام کے نمائندے نہیں ہوسکتے ان کے اصل نمائندے وہی ہیں جو ان کے ساتھ رہتے ہیں،گلی محلوں کے مسائل جانتے ہیں۔ہم نے دیکھا ایک وزیر اعلیٰ ایسا گزرا ہے جس نے پنجاب کی حالت بدل دی ،لاہور میں صرف 13 ماہ میں اتنے ترقیاتی کام کیے کہ آنے والی نامکمل منصوبوں کو بھی مکمل نہیں کروا پارہی ہے،وژن والا بندہ لیڈر ہوتا ہے۔مزید دیکھئے اس ویڈیو میں
پاکستان کا اصل لیڈر کون ہے؟
May 21, 2024 | 10:44:AM
Read more!