دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کی نمائش کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک) ریاض سیزن میں دنیا کی مہنگی اور بہترین گاڑیوں کی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے، مشرقی وسطی میں لگژری کاروں کی سب سے بڑی نمائش 28 نومبر تک جاری رہے گی۔
ریاض سیزن انتظامیہ نے کہا ہے کہ نمائش میں ایسی نادر اور نایاب گاڑیاں بھی ہیں جن میں سے ایک کی قیمت دو سو ملین سے تین سو ملین ریال تک ہےان گاڑیوں کی مشرق وسطی اور خلیج میں پہلی مرتبہ نمائش کی جا رہی ہے اور انہیں وی آئی پی ہال میں رکھا گیا ہے ۔
The World’s Most Expensive Car Is On Display At The Riyadh Car Showhttps://t.co/CdO31IzUWc
— Lovin Saudi (@LovinSaudi_En) November 19, 2021
انتظامیہ نے کہا ہے کہ نمائش میں متعدد لگژری گاڑیاں ہیں جن کی قیمت 80 ملین ریال تک ہےنمائش کے ضمن میں گاڑیوں کے متعلق متعدد دیگر سرگرمیاں بھی ہوں گی جن میں کلاسک کاروں کے علاوہ نئے ماڈل کی گاڑیوں کی نمائش بھی شامل ہیں۔
I'm standing next to a car worth 25 Million ????????
— خالد السليمان (@k25yy) November 19, 2021
Riyadh Super Show Car 2021 ???? pic.twitter.com/uaW4skEvQn
یہ بھی پڑھیں:Xiaomi کمپنی کا الیکٹرک کاریں متعارف کرانے کا فیصلہ
Pagani Automobili Tenth Anniversary of the Pagani Huayra at Riyadh Car Show 2021 https://t.co/7BQyW1xRcf
— #1 LUXURY TRAVEL, WINE DINE, LIFESTYLE MAGAZINE (@asia_luxury) November 20, 2021