(ویب ڈیسک)شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ”پری زاد “ کاکردارنبھانے والے احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ میں نے جب ڈرامے کا سکرپٹ پڑھا تو اپنے دل میں ہی سوچا کہ یہ کیسے ہو سکتاہے کہ میں اس ڈرامے کو چھوڑ دوں،مجھے اتنا معلوم تھاکہ ”پری زاد“سکرین پر آنے کے بعدکچھ تو اثر ہوگا لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ لوگوں کے دلوں میں گھرکر جائے گا۔
ایک انٹرویو میں احمد علی اکبرنے کہا کہ اس کا ساراکریڈٹ ہاشم ندیم کو جاتا ہے جنہوں نے اتناخوبصورت سکرپٹ لکھا۔ ڈرامے کی ساری ٹیم نےشہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ”پری زاد “ کاکردارنبھانے والے احمد علی اکبر نے کہا ہے کہ میں نے جب ڈرامے کا سکرپٹ پڑھا تو اپنے دل میں ہی سوچا کہ یہ کیسے ہو سکتاہے کہ میں اس ڈرامے کو چھوڑ دوں،مجھے اتنا معلوم تھاکہ ”پری زاد“سکرین پر آنے کے بعدکچھ تو اثر ہوگا لیکن یہ نہیں پتہ تھا کہ یہ لوگوں کے دلوں میں گھرکر جائے گا۔ انتہائی محنت سے کام کیا ۔ نعمان اعجاز جیسے سینئر اداکارکے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے او رانہوں نے میری بڑی رہنمائی کی ۔ انہوں نے بتایا کہ میں نے تھیٹر پر بھی کام کیا ہے ،لندن میں شیکسپئر کا ڈرامہ اردوزبان میں کیا او ر یہ میری زندگی کے خوبصورت لمحات میں سے ایک ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اداکار نوید رضا کے علیزے شاہ سے متعلق اہم انکشافات