ایم پی اے فرخ جاوید مون کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کا معاملہ ، ایم پی اے فرخ جاوید مون کے گھر پر پولیس کا چھاپہ۔
گارڈن ٹاون پولیس کا پی ٹی آئی ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ ،پولیس نے ایم پی اے فرخ جاوید مون کے گھر پر چھاپہ مارا ،فرخ جاوید مون گھر پر موجود نہیں تھے، پولیس گھر کی تلاشی کے بعد واپس چلی گئی،فرخ جاوید مون نے آج پریس کلب میں پریس کانفرنس میں شرکت کی تھی ،فرخ جاوید مون نے آج احتجاج میں شریک کیلئے پمفلٹ بھی تقسیم کئے تھے۔